ابنا: امیر المومنین علی علیہ السلام کے یوم ولادت پر کربلا میں حرم حضرت عباس(ع) کی نئی ضریح سے نقاب کشائی کی گئی۔ عراق کے روضوں کی یہ پہلی ضریح ہے جو خود عراق کے اندر عراقی فنکاروں کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔

22 اپریل 2016 - 12:05